the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے نوٹ بند کرنے کے حکومت کے فیصلے کے بعد ملک میں موجودہ صورت حال کا آج جائزہ لیا۔ایک گھنٹے تک



جاری رہی ملاقات میں دونوں لیڈروں کو مختلف ریاستوں کی صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری راجیو مہرشی اور داخلہ اور محکمہ خزانہ کے دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.